Lyrics

خواب مجھے دکھلاؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ میری پیاس بڑھاؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ ہاں، وہ لمحے پیارے تھے ہاں، وہ لمحے پیارے تھے ہاں، وہ لمحے پیارے تھے چھوڑو، یاد دلاؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ تم نے مجھے برباد کیا تم نے مجھے برباد کیا تم نے مجھے برباد کیا تم تو اشک بہاؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ کیوں ہو پریشاں میرے لیے؟ کیوں ہو پریشاں میرے لیے؟ کیوں ہو پریشاں میرے لیے؟ زندہ ہوں، گھبراؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ کس نے کی توہینِ وفا؟ کس نے کی توہینِ وفا؟ کس نے کی توہینِ وفا؟ اب یہ بھید چھپاؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ میری پیاس بڑھاؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ خواب مجھے دکھلاؤ نہ
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out