Top Songs By Mehnaz
Credits
PERFORMING ARTISTS
Mehnaz
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Masroor Anwar
Songwriter
Lyrics
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
میری پیاس بڑھاؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
ہاں، وہ لمحے پیارے تھے
ہاں، وہ لمحے پیارے تھے
ہاں، وہ لمحے پیارے تھے
چھوڑو، یاد دلاؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
تم نے مجھے برباد کیا
تم نے مجھے برباد کیا
تم نے مجھے برباد کیا
تم تو اشک بہاؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
کیوں ہو پریشاں میرے لیے؟
کیوں ہو پریشاں میرے لیے؟
کیوں ہو پریشاں میرے لیے؟
زندہ ہوں، گھبراؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
کس نے کی توہینِ وفا؟
کس نے کی توہینِ وفا؟
کس نے کی توہینِ وفا؟
اب یہ بھید چھپاؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
میری پیاس بڑھاؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
خواب مجھے دکھلاؤ نہ
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com