Lyrics

ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا تیری بین ہے سریلی... تیری بین ہے سریلی، ہوئی دل کے آر پار ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا تیری بین ہے سریلی، ہوئی دل کے آر پار ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا جادوگر میرے، بن کے سپیرے بین بجا جادوگر میرے، بن کے سپیرے بین بجا پیار بھری تیری دھن، ناچوں میں سن سن، جھومے جیا میرے تن من میں آج بجیں لاکھوں ستار ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا تیری بین ہے سریلی، ہوئی دل کے آر پار ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا تیری میری یاری جان سے ہے پیاری، تیری قسم تیری میری یاری جان سے ہے پیاری، تیری قسم مانا لٹیرے ہم کو ہیں گھیرے، پھر بھی، صنم جہاں سچا ہے پیار، وہاں ہوگی نہ ہار ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا تیری بین ہے سریلی... تیری بین ہے سریلی، ہوئی دل کے آر پار ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا ذرا بین بجاؤ، سوہݨیا
Writer(s): Kamal Ahmed, Tafoo Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out