Music Video

SEENE SE LAG KE MAR JAIN - NADEEM & KAVEETA - FILM: ISHQ ISHQ
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Mehdi Hassan
Mehdi Hassan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Tasleem Faazli
Tasleem Faazli
Songwriter

Lyrics

آؤ (آؤ)، سینے سے لگ کے (سینے سے لگ کے) مر جائیں (مر جائیں)، مر جائیں آؤ، سینے سے لگ کے مر جائیں، مر جائیں آؤ، سینے سے لگ کے مر جائیں، مر جائیں ہم جدا پھر کبھی نہ ہو پائیں آؤ، سینے سے لگ کے مر جائیں، مر جائیں روح کا ایسا ناتا جوڑیں جو نہ ٹوٹے چاہے جتنی برساتیں ہوں پیار کا رنگ نہ چھوٹے پیار کے رنگ میں ایسے رنگ جائیں آؤ، سینے سے لگ کے مر جائیں، مر جائیں جب تک تن میں سانس رہے گی پیار کریں گے عشق کے نام پہ مرنا پڑا تو ہم سو بار مریں گے عشق والوں کے افسانے دہرائیں آؤ، سینے سے لگ کے مر جائیں، مر جائیں ہر شَے مٹ سکتی ہے، لیکن پیار امر ہے جس پہ عشق کی چوٹ پڑی ہو دل وہ خدا کا گھر ہے عشق ہی عشق ہو، ہم جدھر جائیں آؤ، سینے سے لگ کے مر جائیں، مر جائیں ہم جدا پھر کبھی نہ ہو پائیں آؤ (آؤ)، سینے سے لگ کے (سینے سے لگ کے) مر جائیں (مر جائیں)، مر جائیں (مر جائیں) مر جائیں (مر جائیں)، مر جائیں (مر جائیں) مر جائیں (مر جائیں)، مر جائیں (مر جائیں)
Writer(s): Kamal Ahmed, Tafoo Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out