Music Video

ISHQ SACHA HAI TOU PHIR WADA NIBHANA HOGA - PAKISTANI FILM ISHQ ISHQ ISHQ
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Mehdi Hassan
Mehdi Hassan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Tasleem Faazli
Tasleem Faazli
Songwriter

Lyrics

او متوا، آ جا رے، آ جا، آ جا عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا تجھ کو آنا ہوگا... تجھ کو آنا ہوگا، تجھ کو آنا ہوگا عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا دنیا والوں سے جو ڈر جائے یہ وہ پیار نہیں آنا چاہو تو کوئی راہ میں دیوار نہیں آنا چاہو تو کوئی راہ میں دیوار نہیں پیار کے در پہ زمانے کو جھکانا ہوگا تجھ کو آنا ہوگا، تجھ کو آنا ہوگا عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا پھول جسموں کے نہیں روح کے کھل سکتے ہیں جی کے ہم مل نہ سکیں، مر کے تو مل سکتے ہیں جی کے ہم مل نہ سکیں، مر کے تو مل سکتے ہیں فاصلہ صدیوں کا اک پل میں مٹانا ہوگا تجھ کو آنا ہوگا، تجھ کو آنا ہوگا عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا میں ہوں مجبور، میرا پیار تو مجبور نہیں توڑنا عہدِ وفا پیار کا دستور نہیں توڑنا عہدِ وفا پیار کا دستور نہیں تُو نہیں آئی تو بدنام فسانہ ہوگا تجھ کو آنا ہوگا، تجھ کو آنا ہوگا عشق سچا ہے تو پھر وعدہ نبھانا ہوگا
Writer(s): Kamal Ahmed, Tafoo Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out