Lyrics

تُو ہے میرا پیار، کہہ دے ایک بار تُو ہے میرا پیار، کہہ دے ایک بار میرے سوا اس دنیا میں ارے، تیرا دیوانہ کوئی نہیں ہاں، کوئی نہیں، ارے، کوئی نہیں کرو انتظار، ابھی کہاں پیار میری سنو، میرے دل میں ابھی ارے، تیرا ٹھکانہ کوئی نہیں ارے، کوئی نہیں، ہاں ہاں، کوئی نہیں تُو ہے میرا پیار (کرو انتظار) میرے جیسا چاہنے والا مشکل سے ہی ملتا ہے ارے، مشکل سے ہی ملتا ہے بھنورے کئی (ہاں) آ جاتے ہیں (hmm) پھول جہاں پہ کھلتا ہے بھنورا تو حاضر ہے، فرمائیے ابھی آپ تشریف لے جائیے یوں ہی ہر بار ہوگا انکار موسم حسیں، ہے دل بھی جواں ارے، اب تو بہانہ کوئی نہیں ارے، کوئی نہیں، ہاں، کوئی نہیں کرو انتظار (تُو ہے میرا پیار) جلدی کیا ہے، مجھ کو، سجنا تیرے سنگ ہی رہنا ہے ہاں، تیرے سنگ ہی رہنا ہے "آج کا کام کل پہ نہ ٹالو" اپنے بزرگوں کا کہنا ہے ہر بات اپنی نہ منوائیے ارے، ہاں کیجیے، اب نہ شرمائیے چلو اس پار، جہاں ملے پیار اب تو مجھے بھی یقیں ہو گیا ارے، تم سا دیوانہ کوئی نہیں ارے، کوئی نہیں، ہاں ہاں، کوئی نہیں تُو ہے میرا پیار، کہہ دے ایک بار میرے سوا اس دنیا میں ارے، تیرا دیوانہ کوئی نہیں ارے، کوئی نہیں، ہاں، کوئی نہیں کرو انتظار (نہ)، ابھی کہاں پیار
Writer(s): Kamal Ahmed Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out