Lyrics

دنیا سے چوری چوری باندھی یہ پیار کی ڈوری دنیا سے چوری چوری باندھی یہ پیار کی ڈوری تیرے حوالے کیا دل اب تیری مرضی، چاہے رکھ لے، چاہے توڑ دے اب تیری مرضی، چاہے رکھ لے، چاہے توڑ دے دنیا سے چوری چوری باندھی یہ پیار کی ڈوری تیرے حوالے کیا دل اب تیری مرضی، چاہے رکھ لے، چاہے توڑ دے اب تیری مرضی، چاہے رکھ لے، چاہے توڑ دے انکھیوں سے انکھیوں کی بات ہو گئی کتنی حسین ملاقات ہو گئی انکھیوں سے انکھیوں کی بات ہو گئی کتنی حسین ملاقات ہو گئی دل کی دھڑکن میں ہلچل مچی ہے تیری خوشبو فضا میں رچی ہے میری چاہت کی تُو ہے منزل اب میرا ساتھی بن جا، ساری دنیا چھوڑ دے اب میرا ساتھی بن جا، ساری دنیا چھوڑ دے باتوں ہی باتوں میں پیار ہو گیا تیری ہوں، تجھ سے اقرار ہو گیا باتوں ہی باتوں میں پیار ہو گیا تیری ہوں، تجھ سے اقرار ہو گیا تیرے دم سے میری زندگی ہے پھر یہ کیسی تیری بے رخی ہے کر بھی لے زندگی میں شامل پھر کبھی ٹوٹے نہ، تُو ایسا رشتہ جوڑ دے پھر کبھی ٹوٹے نہ، تُو ایسا رشتہ جوڑ دے دنیا سے چوری چوری باندھی یہ پیار کی ڈوری تیرے حوالے کیا دل اب تیری مرضی، چاہے رکھ لے، چاہے توڑ دے اب تیری مرضی، چاہے رکھ لے، چاہے توڑ دے
Writer(s): Kamal Ahmed Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out