Music Video

Bahar Bari Sardi - Noor Jehan - Lyrics By Tasleem Faazli -Music By – Kamal Ahmed - Accident -1978
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Noor Jehan
Noor Jehan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Saeed Gilani
Saeed Gilani
Songwriter

Lyrics

باہر بڑی سردی ہے مجھے اندر آنے دے باہر بڑی سردی ہے مجھے اندر آنے دے باہر بڑی سردی ہے مجھے اندر آنے دے سردی سے مر نہ جاؤں اب یہ ضد جانے دے باہر بڑی سردی ہے مجھے اندر آنے دے ہو، مجھے اندر آنے دے ہو، مجھے اندر آنے دے برس رہا ہے رم جھم پانی تڑپ رہی ہے میری جوانی برس رہا ہے رم جھم پانی تڑپ رہی ہے میری جوانی اپنی جلتی بانہوں میں مجھ کو لہرانے دے باہر بڑی سردی ہے مجھے اندر آنے دے ہو، مجھے اندر آنے دے ہو، مجھے اندر آنے دے جان، راتیں یوں نہ گنواؤ دلہن بنی ہوں، گلے لگاؤ ہائے، جان، راتیں، ارے، یوں نہ گنواؤ دلہن بنی ہوں، گلے لگاؤ پھولوں کی سیج پہ مجھ کو پل بھر سو جانے دے باہر بڑی سردی ہے مجھے اندر آنے دے ہو، مجھے اندر آنے دے ہو، مجھے اندر آنے دے تن من تیرا مہکا دوں گی زلف کا ساون برسا دوں گی ہائے، تن من تیرا، ارے، مہکا دوں گی زلف کا ساون برسا دوں گی آنکھوں کی راہ سے مجھ کو اس دل میں آنے دے باہر بڑی سردی ہے مجھے اندر آنے دے سردی سے مر نہ جاؤں اب یہ ضد جانے دے باہر بڑی سردی ہے مجھے اندر آنے دے ہو، مجھے اندر آنے دے ہو، مجھے اندر آنے دے باہر بڑی سردی ہے مجھے اندر آنے دے مجھے اندر آنے دے مجھے اندر آنے دے مجھے اندر آنے-
Writer(s): Kamal Ahmed Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out