Similar Songs
Credits
PERFORMING ARTISTS
Kaavish
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Aashran Mahajan
Songwriter
Lyrics
ہولے ہولے راتوں کو
چپکے سے آجا رے
نندیا رے، نندیا رے
اکھیوں میں سماجا رے
نندیا رے، نندیا رے
نندیا رے، نندیا رے
کہیں دور ستاروں پہ
چندا کے اشاروں پہ
پلنے کو تیرے جو
پریوں نے جھلایا رے
نندیا رے، نندیا رے
نندیا رے، نندیا رے
جگنو پنچھی پیارے پیارے تیرے سپنے بنیں
نیند بھری ان آنکھوں سے تیری
چپکے سے کہتے رہیں
سوجا رے، سوجا رے
سپنوں میں کھوجا رے
سوجا رے، سوجا رے
سپنوں میں کھوجا رے
نندیا رے، نندیا رے
نندیا رے، نندیا رے
نندیا رے، نندیا رے
نندیا رے، نندیا رے
نندیا رے، نندیا رے
نندیا رے، نندیا رے
نندیا رے، نندیا رے
نندیا رے، نندیا رے
نندیا رے
Lyrics powered by www.musixmatch.com