Music Video

Na Kisi Ki Aankh Ka Noor Hoon
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Mehdi Hassan
Mehdi Hassan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Bahadur Shah Zafar
Bahadur Shah Zafar
Songwriter

Lyrics

نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آ سکے جو کسی کے کام نہ آ سکے میں وہ ایک مشتِ غبار ہوں نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں مِرا رنگ روپ بگڑ گیا مِرا یار مجھ سے بچھڑ گیا مِرا رنگ روپ بگڑ گیا مِرا یار مجھ سے بچھڑ گیا جو چمن خزاں سے اجڑ گیا جو چمن خزاں سے اجڑ گیا میں اُسی کی فصلِ بہار ہوں نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں کوئی آ کے شمع جلائے کیوں کوئی آ کے شمع جلائے کیوں میں وہ بے کسی کا مزار ہوں نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ تو میں کسی کا حبیب ہوں نہ تو میں کسی کا رقیب ہوں نہ تو میں کسی کا حبیب ہوں نہ تو میں کسی کا رقیب ہوں جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آ سکے جو کسی کے کام نہ آ سکے میں وہ ایک مشتِ غبار ہوں نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں
Writer(s): Mehdi Hassan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out