Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Strings
Strings
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Songwriter
Anwar Maqsood
Anwar Maqsood
Lyrics
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Songwriter

Lyrics

جب بھی میں تجھ کو دیکھوں لگتا ہے مجھ کو ایسے باغوں میں کھلتی کلیاں پھولوں پہ شبنم جیسے جب بھی میں تجھ کو دیکھوں لگتا ہے مجھ کو ایسے باغوں میں کھلتی کلیاں پھولوں پہ شبنم جیسے سونی راہوں میں تُو آ جا (سونی راہوں میں...) سن لے میرے دل کی صدا تَو ہی ہے میری زندگی تُو ہی ہے میری آرزو کیسا یہ جادو کر دیا؟ خدا سے مانگا ہے تجھے دل نے چاہا ہے تجھے کیسا یہ جادو کر دیا؟ کیسا یہ پاگل پن ہے چہرہ ہے تیرا ہر سو ہونٹوں پہ گیت سہانے جن میں ہے تیری خوشبو کیسا یہ پاگل پن ہے چہرہ ہے تیرا ہر سو ہونٹوں پہ گیت سہانے جن میں ہے تیری خوشبو سونی راہوں میں تُو آ جا (سونی راہوں میں...) سن لے میرے دل کی صدا تَو ہی ہے میری زندگی تُو ہی ہے میری آرزو کیسا یہ جادو کر دیا؟ خدا سے مانگا ہے تجھے دل نے چاہا ہے تجھے کیسا یہ جادو کر دیا؟ اے دل، اب تُو ہی بتا کیا مجھ کو ہو گیا بھاتا نہیں کوئی مجھ کو اُس کے سوا جو اُس سے کہنا تھا سب کچھ تو کہہ دیا تَو ہی ہے میری زندگی تُو ہی ہے میری آرزو کیسا یہ جادو کر دیا؟ خدا سے مانگا ہے تجھے دل نے چاہا ہے تجھے کیسا یہ جادو کر دیا؟
Writer(s): Anwar Maqsood, Bilal Maqsood Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out