Lyrics

پل پل میرا جی گھبرائے پل پل میرا جی گھبرائے جانے والے جا کے نہ آئے پل پل میرا جی گھبرائے اڑ کر جاتی پنکھ جو ہوتے ان سے کہتی روتے روتے او بے دردی، کیوں تڑپائے؟ پل پل میرا جی گھبرائے مجھ کو وہ ایسے کیوں تڑپاتے؟ پریت جو ہوتی، لوٹ کے آتے جب یہ سوچوں، دم رک جائے پل پل میرا جی گھبرائے جانے والے جا کے نہ آئے پل پل میرا جی گھبرائے
Writer(s): Khawaja Khurshid Anwar, Tanveer Naqvi Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out