Lyrics

کبھی تم بھی ہم سے تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو کبھی تم کو ہم سے بھی پیار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو کرو یاد خواب سا وہ ساماں میرے پاس بیٹھے تھے تم یہاں کرو یاد خواب سا وہ ساماں میرے پاس بیٹھے تھے تم یہاں لیا ہاتھ میرا جو ہاتھ میں گئیں ٹوٹ کانچ کی چوڑیاں تو گلے سے مجھ کو لگا لیا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہ ملن کی رات جو کٹ گئی وہ خوشی جو آ کے پلٹ گئی وہ ملن کی رات جو کٹ گئی وہ خوشی جو آ کے پلٹ گئی کبھی تم نے پیار سے چھو لیا کبھی لاج سے میں سمٹ گئی مجھے یاد ہے وہ ذرہ ذرہ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو کبھی تم بھی ہم سے تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو کبھی تم کو ہم سے بھی پیار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
Writer(s): Qateel Shifai, Khawaja Khurshid Anwar Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out