Music Video

Mohabbat Karne Wale Kam Na Hoon Ge by Nasim Begum.flv
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Naseem Begum
Naseem Begum
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Farida Khanum
Farida Khanum
Songwriter
Hafeez Hoshiyarpuri
Hafeez Hoshiyarpuri
Songwriter

Lyrics

محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے زمانے بھر کے غم یا اک تِرا غم زمانے بھر کے غم یا اک تِرا غم یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے اگر تُو اتفاقاً مل بھی جائے اگر تُو اتفاقاً مل بھی جائے تِری فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تِری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
Writer(s): Sufi Tabassum, Rashid Atre Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out