Top Songs By Fariha Pervez
Credits
PERFORMING ARTISTS
Fariha Pervez
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Ahsan Pervaiz Mehdi
Composer
Ahmad Faraz
Lyrics
PRODUCTION & ENGINEERING
Ahsan Pervaiz Mehdi
Producer
Lyrics
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
سلسلے توڑ گیا...
کتنا آساں تھا تِرے ہجر میں مرنا، جاناں
کتنا آساں تھا تِرے ہجر میں مرنا، جاناں
کتنا آساں تھا تِرے ہجر میں مرنا، جاناں، ہاں
پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
سلسلے توڑ گیا...
اس کی وہ جانے، اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
اس کی وہ جانے، اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
اس کی وہ جانے، اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا، ہاں
تم، فرازؔ، اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
سلسلے توڑ گیا...
Lyrics powered by www.musixmatch.com