Lyrics

مجھ سے کہے ایک جل پری ڈوب جانے دو جل میں کہیں دل کی لگی کہنے لگی روک جانے دو ٹھہر جانے دو جل میں کہیں جل میں کہیں سو جانے دو، چھپ جانے دو لہروں میں کہیں، ڈوب جانے دو شور نہ کرو یاروں آنکھ لگی بہل جانے دو یار جل میں کہیں جل میں کہیں جل میں کہیں جل میں کہیں اوہ رے پیا، کہتا جیا تُو ہے کہاں، میں ہوں، یہاں جل میں کہیں جل میں کہیں جل میں کہیں جل میں کہیں جل میں کہیں جل میں کہیں
Writer(s): Atif Aslam Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out