Lyrics

بڑی عنایت کہ آپ آئے بڑی عنایت کہ آپ آئے چمک اٹھا ہے غریب خانہ بدل گیا آج رنگِ محفل بدل گیا آج رنگِ محفل سنور گیا ہے مِرا فسانہ بڑی عنایت کہ آپ آئے میں آج اپنے نصیب پر کس قدر ہوں نازاں، نہ پوچھ، اے دل میں آج اپنے نصیب پر کس قدر ہوں نازاں، نہ پوچھ، اے دل وہ سامنے ہیں، میں رقص میں ہوں لبوں پہ ہے اک حسیں ترانہ بدل گیا آج رنگِ محفل سنور گیا ہے مِرا فسانہ بڑی عنایت کہ آپ آئے ہمیں تو حسرت رہی ہے اب تک صدا کوئی دھڑکنوں کی سنتا ہمیں تو حسرت رہی ہے اب تک صدا کوئی دھڑکنوں کی سنتا ہمارے پہلو میں دل نہیں ہے غلط سمجھتا ہے یہ زمانہ ہمارے پہلو میں دل نہیں ہے غلط سمجھتا ہے یہ زمانہ بدل گیا آج رنگِ محفل سنور گیا ہے مِرا فسانہ بڑی عنایت کہ آپ آئے چمک اٹھا ہے غریب خانہ بڑی عنایت کہ آپ آئے
Writer(s): Mushir Kazmi, Rehman Verma Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out