Music Video

Yeh Gori Gori Bahain - Naseem Begum & Chorus - Rasheed Attre - Gehra Dagh 1964 - Vinyl 320K Ost
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Naseem Begum
Naseem Begum
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Faiyaz Hashmi
Faiyaz Hashmi
Songwriter

Lyrics

یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں (یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں) یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں (یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں (سنبھل، سنبھل) ہو، ذرا بچ بچ کے چل ہے، یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں (یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں) یہ کالے کالے گیسو (یہ گیسو) یہ بکھرے بکھرے جادو (یہ جادو) یہ گورے گالوں والے (ہیں بھولے بھالے ڈاکو) جو اِن سے ملے گا بھرے گا ٹھنڈی آہیں (سنبھل، سنبھل) ہو، ذرا بچ بچ کے چل ہے، یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں (یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں) جن سے ہنس کے ملے (یہ جادوگر) جن سے ہنس کے ملے (یہ جادوگر) اُن کے گھر ہیں جلے (او بے خبر) ہو، یہاں لچکے کمر، ہو، جیسے گھومے بھنور (ہو، جیسے گھومے بھنور) (سنبھل، سنبھل) ہو، ذرا بچ بچ کے چل ہے، یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں (یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں) ہوش نظریں ملا کے چراتے ہیں یہ (ہوش نظریں ملا کے چراتے ہیں یہ) جام میں زہر ہنس کے ملاتے ہیں یہ (...زہر ہنس کے ملاتے ہیں یہ) ہو، اِن کی کافر ادا نہ دکھائے خدا (ہو، اِن کی کافر ادا...) یہ ظلمی نگاہیں مٹا دیں جسے چاہیں (سنبھل، سنبھل) ہو، ذرا بچ بچ کے چل ہے، یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں (یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں)
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out