Lyrics

آدھی آدھی رات کو... آدھی آدھی رات کو جیا گھبرائے سارا جگ سوئے، موہے نندیا نہ آئے آدھی آدھی رات کو جیا گھبرائے سارا جگ سوئے، موہے نندیا نہ آئے آدھی آدھی رات کو... کھوئی کھوئی تورے بنا رہتی ہوں، چھلیا کھوئی کھوئی تورے بنا رہتی ہوں، چھلیا چھنکے نہ موری پایلیا، ہو چھنکے نہ موری پایلیا، نہ چمکے بندیا گلی گلی گجروں سورتیا چھپائے سارا جگ سوئے، موہے نندیا نہ آئے آدھی آدھی رات کو جیا گھبرائے سارا جگ سوئے، موہے نندیا نہ آئے آدھی آدھی رات کو... کیسی کیسی باتیں میں سوچوں اکیلی کیسی کیسی باتیں میں سوچوں اکیلی کیسے کہوں من کی، بیلی، او کیسے کہوں من کی، بیلی، بنی ہوں پہیلی ایسے کوئی کب لگ عمریا بتائے سارا جگ سوئے، موہے نندیا نہ آئے آدھی آدھی رات کو جیا گھبرائے سارا جگ سوئے، موہے نندیا نہ آئے آدھی آدھی رات کو...
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out