Lyrics

پتا پتا، بوٹا بوٹا... پتا پتا، بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے پتا پتا، بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے... جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے پتا پتا، بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے چارہ گری بیمارئ دل کی رسمِ شہرِ حسن نہیں چارہ گری بیمارئ دل کی رسمِ شہرِ حسن نہیں ورنہ دلبرِ ناداں بھی اِس درد کا چارہ جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے... جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے پتا پتا، بوٹا بوٹا... پتا پتا... پتا پتا... پتا پتا، بوٹا بوٹا...
Writer(s): Bigfoot Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out