Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Wajiha Naqvi
Wajiha Naqvi
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Frequency Media
Frequency Media
Songwriter

Lyrics

تو نہ ملا تو کیا بلند ہے ایمان میرا تجھ سے نہیں جڑی ہوں خود پر یقیں رکھ کر کھڑی ہوں میں میں ہوں وہ انقلاب لکھتی خود اپنا نصاب بندگی ہے نئی میری خود ہی میں خود کو ڈھونڈتی ہوں میں راز ہوں، انداز ہوں خاک و صبا ہوں میں ظاہر اور نمایاں بھی ڈھکی چھپی بھی میں یہ جہاں ہوں میں داستاں ہوں میں کہکشاں ہوں میں دل نے مجھ سے کہا خود سے نہ ہونا جدا یہ تو ہے عشق کا سفر ان لمحوں میں اب جھومتی ہوں میں راگ کی میں راگنی چاشنی بھی میں یہ چمن، پھول اور کلی چاندنی بھی میں یہ جہاں ہوں میں داستاں ہوں میں کہکشاں ہوں میں اور ہیں امتحان راحتوں کے درمیاں کون ہوں مجھ میں ہے کیا صدیوں سے ہیں یہ سوال رہتے وہ جو پاس مرے پھر کیسے ہوئی میں تنہا تو نہ ملا تو کیا بلند ہے ایمان میرا تجھ سے نہیں جڑی ہوں خود پر یقیں کھڑی ہوں میں (تو نہ ملا تو کیا) (تو نہ ملا تو کیا) (تو نہ ملا تو کیا) (تو نہ ملا تو کیا)
Writer(s): Frequency Media Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out