Music Video

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Strings
Strings
Performer
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Performer
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Songwriter
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Songwriter

Lyrics

آنکھیں چھپا کے، نیندیں چرا کے نہ جانے تم گئی کہاں میرے جیون کو دکھا کے روشنی نہ جانے تم گئی کہاں آنکھیں چھپا کے، نیندیں چرا کے نہ جانے تم گئی کہاں کیوں ملے تھے یہ بتاؤ نا کیوں گئے ہو لوٹ آؤ نا کیوں ملے تھے یہ بتاؤ نا کیوں گئے ہو لوٹ آؤ نا رات دن ہوئے اب سونے رات دن ہوئے... میرے جیون کو دکھا کے روشنی نہ جانے تم گئی کہاں آنکھیں چھپا کے، نیندیں چرا کے نہ جانے تم گئی کہاں جو چھپے ہو مسکرا کر جو گئے ہو دھن سنا کر جو چھپے ہو مسکرا کر جو گئے ہو دھن سنا کر رات دن ہوئے اب سونے رات دن ہوئے... میرے جیون کو دکھا کے روشنی نہ جانے تم گئی کہاں آنکھیں چھپا کے، نیندیں چرا کے نہ جانے تم گئی کہاں میرے جیون کو دکھا کے روشنی نہ جانے تم گئی کہاں آنکھیں چھپا کے، نیندیں چرا کے نہ جانے تم گئی کہاں
Writer(s): Raakin Iqbal Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out