Upcoming Concerts for Strings
Credits
PERFORMING ARTISTS
Strings
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Bilal Maqsood
Songwriter
Faisal Kapadia
Songwriter
Lyrics
دیکھا تجھے تو ہوا
ہوا میں دیوانہ
دیکھ کے ایسا لگا
لگا ساتھی پرانا
ہوئے بیگانے کیوں؟
ہوئے انجانے کیوں؟
دیکھا تجھے تو ہوا
ہوا میں دیوانہ
ایک رستہ میرا، ایک رستہ تیرا
ہے دونوں کی منزل جدا
ہم دو ہم سفر، ہم دو اجنبی
ہم دونوں کا ایک خدا
ہوئے بیگانے کیوں؟
ہوئے انجانے کیوں؟
دیکھا تجھے تو ہوا
ہوا میں دیوانہ
دیکھ کے ایسا لگا
لگا ساتھی پرانا
رنگوں میں تُو، خوابوں میں تُو
پھولوں میں تُو ہے چھپا
جنگل میں تُو، صحرا میں تُو
نظروں میں تُو ہے بسا
ہوئے بیگانے کیوں؟
ہوئے انجانے کیوں؟
دیکھا تجھے تو ہوا
ہوا میں دیوانہ
دیکھ کے ایسا لگا
لگا ساتھی پرانا
ہوئے بیگانے کیوں؟
ہوئے انجانے کیوں؟
ہوئے بیگانے کیوں؟
ہوئے-
Writer(s): Anwar Maqsood, Zehra Nigah, Bilal Maqsood
Lyrics powered by www.musixmatch.com