Credits

PERFORMING ARTISTS
Strings
Strings
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Songwriter
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Songwriter
Anwar Maqsood
Anwar Maqsood
Lyrics

Lyrics

دھڑکن کہہ رہی ہے یہاں کوئی آنے والا ہے ساون کہہ رہا ہے بادل کوئی چھانے والا ہے من میرا پاگل ڈھونڈتا ہے تجھے گھبرا کے مجھے کہہ رہی ہے ساحل کوئی آنے والا ہے کوئل کہہ رہی ہے ساتھی کوئی گانے والا ہے اک نیا آسماں مل گیا ہے ہمیں تجھ کو پا کے (آنے والا ہے کوئی) (کوئی آنے والا ہے) (او، آنے والا ہے کوئی) (کوئی آنے والا ہے) آج میں راہ جہاں تم ہی تم ہو اب میری داستاں تم ہی تم ہو تم یہاں، تم وہاں، جانے جاناں جاؤں میں اب جہاں تم ہی تم ہو مل گیا راستہ کیسا پھولوں بھرا، چلتے چلتے دھڑکن کہہ رہی ہے یہاں کوئی آنے والا ہے ساون کہہ رہا ہے بادل کوئی چھانے والا ہے من میرا پاگل ڈھونڈتا ہے تجھے گھبرا کے (آنے والا ہے کوئی) (کوئی آنے والا ہے) (او، آنے والا ہے کوئی) (کوئی آنے والا ہے)
Writer(s): Anwar Maqsood, Bilal Maqsood Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out