Lyrics

مانا بکھرا ہوں میں ابھی میں نے خواب پروئے تھے تیری سانسوں میں گم ہوں ابھی میری چاہت ادھوری ہے مشکلیں جب بھی آ جائیں گی درد حد سے گزر جائے گا کوئی غم نہ پھر ہوگا مجھے گر خوابوں میں تم آؤ گے اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں دور جتنا بھی تم مجھ سے، پاس تیرے میں اب تو عادت سی ہے مجھ کو...
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out