Listen to Lagaya Dil (feat. Sajjad Ali) [Acoustic] by Rahi khan

Lagaya Dil (feat. Sajjad Ali) [Acoustic]

Rahi khan

New Acoustic

7 Shazams

Lyrics

لگایا دل بہت پر دل لگا نہیں لگایا دل بہت پر دل لگا نہیں تیرے جیسا... تیرے جیسا... تیرے جیسا کوئی ہم کو ملا نہیں لگایا دل بہت پر دل لگا نہیں زمانے بھر کی باتیں اُن سے کہہ دیں زمانے بھر کی باتیں اُن سے کہہ دیں جو کہنا چاہیے تھا وہ کہا نہیں جو کہنا چاہیے تھا وہ کہا نہیں لگایا دل بہت پر دل لگا نہیں وہ سچ میں پیار تھا یا بچپنا تھا؟ وہ سچ میں پیار تھا یا بچپنا تھا؟ محبت ہو گئی تھی کیا؟ پتا نہیں محبت ہو گئی تھی کیا؟ پتا نہیں لگایا دل بہت پر... وہ مجھ کو لگ رہا تھا پیار میرا وہ مجھ کو لگ رہا تھا پیار میرا وہ جیسا لگ رہا تھا ویسا تھا نہیں وہ جیسا لگ رہا تھا ویسا تھا نہیں لگایا دل بہت پر دل لگا نہیں نہ رویا تھا بچھڑنے پر میں اُن کے نہ رویا تھا بچھڑنے پر میں اُن کے مگر، ہاں، زندگی میں پھر ہنسا نہیں مگر، ہاں، زندگی میں پھر ہنسا نہیں لگایا دل بہت پر دل لگا نہیں یہ تحفے ہیں جو اپنوں سے ملے ہیں یہ تحفے ہیں جو اپنوں سے ملے ہیں ہمیں غیروں سے کوئی بھی گلہ نہیں ہمیں غیروں سے کوئی بھی گلہ نہیں تیرے جیسا... تیرے جیسا... تیرے جیسا کوئی ہم کو ملا نہیں لگایا دل بہت پر دل لگا نہیں
Writer(s): Sajjad Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out