Lyrics

میں نشے کی رات ہوں بڑھ کے مجھ کو تھام لے دل تمھارے پاس ہے جب زندگی سے کام لے میں نشے کی رات ہوں ذرا آنکھ سے آنکھ ملا لے اک تیر جگر پہ کھا لے اک تیر جگر پہ کھا لے ذرا آنکھ سے آنکھ ملا لے اک تیر جگر پہ کھا لے اک تیر جگر پہ کھا لے پیار میں بد نام ہیں ہم تُو بھی یہ الزام لے میں نشے کی رات ہوں میں پیار کی ہوں انگڑائی محفل کو سجانے آئی محفل کو سجانے آئی میں پیار کی ہوں انگڑائی محفل کو سجانے آئی محفل کو سجانے آئی چھوڑ سب کچھ سوچنا اب مسکرا کے جام لے میں نشے کی رات ہوں یہ ساتھ کبھی نہ چھوٹے یہ خواب کبھی نہ ٹوٹے یہ خواب کبھی نہ ٹوٹے یہ ساتھ کبھی نہ چھوٹے یہ خواب کبھی نہ ٹوٹے یہ خواب کبھی نہ ٹوٹے آؤ، گیسوؤں کی چھاؤں میں تُو دو گھڑی آرام لے میں نشے کی رات ہوں بڑھ کے مجھ کو تھام لے دل تمھارے پاس ہے جب زندگی سے کام لے میں نشے کی رات ہوں
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Get up to 2 months free of Apple Music
instagramSharePathic_arrow_out